کشمیر،19جولائی(ایجنسی) وادی کشمیر میں موبائیل فون اور انٹرنیٹ خدمات کو بدستور معطل رکھا گیا ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">وادی کے ساتھ ساتھ جموں خطہ میں بھی انٹرنیٹ خدمات کو بدستور معطل ہی رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور جموں خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل سروس منگل کو گیارہویں روز بھی معطل رہی۔